اشاعتیں

فروری, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حسن بانو کے حاتم طائی سے سات سوالات

تصویر
حسن بانو کے حاتم طائی سے سات سوالات> یمن کا ایک بادشاہ تھا اس کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔تو اس نے نجومیوں سے اس لڑکے کے مستقبل کے بارے میں دریافت کیا ۔تو انہوں نے شہزادے کو ہر طرح سے صاحب اقبال پایا اور بادشاہ کو بتایا کہ یہ ہر وقت "اللہ کی خوشنودی کے لیے کام کرتا رہے گا ۔بادشاہ یہ سن کر بہت خوش ہوا اور نجومیوں کو نام سے نوازا ۔بادشاہ نے اپنے بیٹے کا نام حاتم رکھا ۔جس سال حاتم پیدا ہوا' اس سال اس ملک میں 6000 بچے پیدا ہوئے۔ بادشاہ نے اپنے بیٹے کی پیدا ہونے کی خوشی میں تمام بچوں کی پرورش کا ذمہ لیا۔ حاتم بچپن ہی سے نہ روتا تھا نہ اکیلے کھاتا تھا' اور نہ ہی کبھی غفلت کی نیند سویا تھا ۔فضل خدا سے جب حاتم 14 برس کا ہوا۔جو دولت باپ نے جمع کی تھیں وہ سب غریبوں میں تقسیم کر دی۔ جب شکار کو جاتا ہے جانور کو جیتا ہی پکڑتا اور اسے چھوڑ دیتا۔ایک دن شکار کے لئے جنگل میں گیا تو ادھر ایک شعر غراتا ہوا نکل آیا ۔حاتم پہلے تو گھبرا گیا پھر اس کو اندیشہ ہوا کہ اگر میں اس کو خنجر مارتا ہوں یہ بے زبان زخمی ہو جائے گا یا پھر مر جائے گا۔اگر اسے چھوڑ دیتا ہوں تو خود جان گنواتا ہوں ۔س...

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری حج کا واقعہ

تصویر
 حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں حج کرنے گیا ، وہاں منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ میں مَیں نے ایک شخص کو دیکھا جو بلند آواز کے ساتھ بار بار پکار رہا تھا لبیک لبیک لبیک اور غیب سے آواز آتی لا لبیک لا لبیک لالبیک سرکار فرماتے ہیں کہ یہ سارا ماجرا دیکھ کر میں نے اس شخص کو بازو سے پکڑا اور بھرے مجمع سے باہر لے آیا اور پوچھابھلے مانس تجھے پتہ ہے کہ جب تو پکارتا ہے کہ اےمیرے اللّہ ﷻ میں حاضر ہوں تو عالمِ غیب سے حاتِب کی آوز آتی ہے نہیں تو حاضر نہیں ہے تو وہ شخص بولا ہاں معین الدینؒ میں جانتا ہوں اور یہ سلسلہ پچھلے 24 سالوں سے جاری ہے یہ میرا چوبیسواں حج ہے وہ بڑا بے نیاز ہے میں ہر سال یہی امید لیکر حج پر آتا ہوں کہ شايداس دفعہ میرا حج قبول ہو جاۓ لیکن ہر سال ناکام لوٹ جاتاہوں سرکارؒ فرماتے ہیں کہ میں نے اسے کہا کہ ہر بار ناکامی ،اور نامرادی کے باوجود تو پھر کیوں چلا آتا ہے تو اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ رُندھی  ہوٸی آواز میں گڑگڑاتے ہوۓ بولا خواجہ معین الدین چشتی   ۔ اے معین الدینؒ تو بتا میں یہاں نہ آٶں تو کدھر جاٶں اُس کے سوا میرا کون ہےکون ...

ایبٹ آباد کا ایسا گاؤں جس کی خوبصورتی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

تصویر
 ایبٹ آباد کا ایسا گاؤں جس کی خوبصورتی کے بارے میں ۔بہت کم لوگ جانتے ہیں  گاؤں تھنا کلاں ایبٹ آباد سے 12 کلو میٹر اور  شملہ پہاڑی صرف سات کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ  گاؤں اونچے ہپہاڑوں کے وسط میں واقع ہے۔ موسم سرما میں برف باری ہوتی ہے۔ اور موسم گرما میں انتہائی موسم خوشگوار رہتا ہے ۔جہاں سے آپ ناران کاغان مانسہرا اور تربیلا جھیل کا نظارہ باآسانی کر   سکتے ہیں   ۔ یہاں کے تمام پہاڑ سر سبز  اور اونچےپہاڑ ۔ہیں   ۔   یہاں کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہیں ۔مہمان نوازہیں   چیڑ اور دیودار کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ جو  اس علاقے کی خوبصورتی مزید اضافہ کرتے ہیں ۔یہاں پہ میٹھے پانی کے بہت سارے چشمے ہیں ۔قدرتی حسن سے مالا مال یہ گاؤں بہت سارے مسائل میں گھرا ہوا ہے ۔یہاں پہ لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر کءی مسائل کا سامنا ہے ۔گاؤں کی سڑک ابھی کچی ہے پر گیس نہ ہونے کی وجہ سے لوگ لکڑیاں جلا ۔کر کھانا بناتے ہیں ۔یہاں تعلیم اور صحت کے مسائل بھی ہیں ۔یہاں پر لڑکیوں کا کوئی بھی ہائی سکول نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو ایبٹ آباد جانا پ...

پاک فوج بھی عجیب فوج ہے

تصویر
پاک فوج بھی عجیب فوج ہے 🇵🇰🇵🇰و انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر  *کبھی نہیں کہا*  ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو  *کوئی حیلے بہانے نہی* زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود  سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود  *کبھی کوئی شکایت نہیں کی* اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،  بندوقیں اور اسلحہ ساتھ رکھنا پڑتا ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ریسکیو کا کام کرنا پڑتا ہے ،کہ کہیں کوئی ہم وطن قریب آ کر پھٹ ہی نہ جائے  *بیک وقت جنگ بھی اور مدد بھی ریسکیو بھی*  ایسی فوج کہیں نہ سنی ھے نہ پڑھی ھے نہ دیکھی ھے  فوجیں امن کی ضامن ہوتی ہیں صومالیہ دیکھو عراق دیکھو ...